اردو

urdu

ETV Bharat / state

مغربی بنگال میں کورونا کے 130 نئے معاملے

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ مسلسل جارہی ہے اسی ضمن میں کولکاتا میں 130 نئے کیسیز سامنے آئے ہیں۔

مغربی بنگال میں کورونا کے 130 نئے معاملے

By

Published : May 8, 2020, 10:25 PM IST

ریاست مغربی بنگال محکمہ صحت نے آج شام بلیٹن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں کورونا وائرس کی وجہ سے مزید نو افراد کی موت ہوگئی ہے، جب کہ 130کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق ریاست میں اس وقت کورونا وائرس کے کل1678 مریض سامنے آچکے ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ مسلسل جارہی ہے اسی ضمن میں کولکاتا میں 130 نئے کیسیز سامنے آئے ہیں

جس میں سے اس وقت 1195 افراد کا علاج چل رہا ہے اور 323 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔

خیا ل رہے کہ مغربی بنگال میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی شرح میں اضافے کی وجہ سے بنگال حکومت سخت تنقیدوں کی زد میں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details