ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ہری دوار میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا مظاہرہ شاہین باغ دہلی کے طرز پر جاری ہے۔ اس شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے زور پکڑ رہے ہیں۔
ہری دوار میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج - ہری دوار اتراکھنڈ خبر
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے زور پکڑ رہے ہیں اور الگ الگ مقامات پر سیاہ قانون کو واپس لینے کا مکطالبہ کیا جارہا ہے۔

ہری دوار میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج
ہری دوار میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج
شاہین باغ اور لکھنؤ کی خطوط پر ، اتراکھنڈ میں بھی خواتین نے احتجاج شروع کردیا ہے۔
یہ مظاہرہ 17 جنوری سے ہری دوار کے منگلورعلاقے میں جاری ہے۔اس مظاہرہ بڑی تعداد میں خواتین نے سی اے اے ، این آر سی قانون کے خلاف دھرنا دیا اور مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قانون واپس لے۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:50 PM IST