اردو

urdu

ETV Bharat / state

دو بچوں کے ساتھ خاتون کی خود کشی - اس نے خود بھی زہر کھا کر کر خود کشی کر لی۔

اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ایک خاتون نے گھریلو تناعات سے پریشان ہوکر اپنے دو بچوں کے سا تھ خود کشی کرلی جس سے علاقے میں سنسنی ہے۔

دو بچوں کے ساتھ خاتون کی خود کشی
دو بچوں کے ساتھ خاتون کی خود کشی

By

Published : Feb 3, 2020, 11:24 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:51 PM IST

اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ایک خاتون نے گھریلو تنازعات سے پریشان ہو کر اپنے دو بچوں کے سا تھ خود کشی کرلی ،جس سے علاقے میں سنسنی ہے۔


پولیس نے بتایا کہ معاملہ کی جانچ چل رہی ہے، اس کے بعد ہی کوئی عملی اقدام اٹھا یا جائےگا۔

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق خاتون نے پہلے اپنے دونوں بچوں کو زہر دیا، اس کے بعد اس نے خود بھی زہر کھا کر کر خود کشی کر لی۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 11:51 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details