جنتا کرفیو کو کامیاب بنانے کے لیے اتراکھنڈ انتظامیہ پوری طرح چاک و چوکس نظر آرہی ہیں، انتظامیہ کے ذریعہ عوام کو عوامی کرفیو سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔
اتراکھنڈ: جنتا کرفیو کے پیش انتظامیہ چاک و چوبند
ریاست اتراکھنڈ انتظامیہ نے 22 مارچ کو ملک کے وزیراعظم کے ذریعہ جنتا کرفیو کے نفاذ کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
اتراکھنڈ: جنتا کرفیو کے پیش انتظامیہ چاک و چوبند
دوسری طرف کورونا وائرس اور 22 مارچ کی بندش کی وجہ سے لوگ معمول کی اشیاء خریدنے کے لیے بازار میں لوگوں کا ہجوم دکھائی دیا۔
ادھم سنگھ نگر کے رکن اسمبلی اور اتراکھنڈ حکومت کے وزیر تعلیم اروند پانڈے نے اتراکھنڈ کے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ جنتا کرفیو کے دن گھروں میں ہی رہیں۔