خواتین کی حفاظت کے لیے سخت قانون لانے کا مطالبہ - Hukumat se Khawateen ki Hifazat
حیدرآباد میں ڈاکٹر پرینکا ریڈی کی عصمت دری اور اس کے بعد زندہ جلا کر مار دینے کی واردات پر عوام کا غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ ہر طرف سے سخت قانون بنائے جانے کا مطالبہ ہونے لگا ہے۔ اتراکھنڈ میں بھی طلباء نے حیدرآباد کی ڈاکٹر پرینکا ریڈی کو خراج تحسین پیش کیا۔
خواتین کی حفاظت کے لیے سخت قانون لانے کا مطالبہ
حیدرآباد میں ڈاکٹر پرینکا ریڈی کی عصمت دری اور اس کے بعد زندہ جلا کر مار دینے کی واردات پر عوام کا غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ ہر طرف سے سخت قانون بنائے جانے کا مطالبہ ہونے لگا ہے۔