ETV Bharat Urdu

اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتراکھنڈ اسمبلی سپیکر کورونا متاثر - بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر بنشی دھر بھگت کے کورونا

کوروناوائرس کا قہر ابھی بھی جاری ہے اسی ضمن میں اتراکھنڈ کے اسمبلی سپیکر کورونا انفیکشن سے متاثر پائے گئے ہیں۔

کوروناوائرس کا قہر ابھی بھی جاری ہے اسی ضمن میں اتراکھنڈ کے اسمبلی سپیکر کورونا انفیکشن سے متاثر پائے گئے ہیں
کوروناوائرس کا قہر ابھی بھی جاری ہے اسی ضمن میں اتراکھنڈ کے اسمبلی سپیکر کورونا انفیکشن سے متاثر پائے گئے ہیں
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 10:15 PM IST

ریاست اتراکھنڈ اسمبلی کے سپیکر پریم چند اگروال ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر بنشی دھر بھگت کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بارے میں پتہ چلنے کے بعد وہ ہوم آئیسولیشن میں چلے گئے ہیں۔

in article image
اتراکھنڈ اسمبلی سپیکر کورونا متاثر

مسٹر اگروال کے انفارمیشن افسر سجیت تھپیلیال نے بتایا کہ اسمبلی سپیکر جلد ہی اپنے کنبہ کا کورونا ٹیسٹ کرائیں گے اور انہوں نے اپنے تمام پروگرام اور میٹنگز کو بھی ملتوی کردیا ہے۔

in article image
کوروناوائرس کا قہر ابھی بھی جاری ہے اسی ضمن میں اتراکھنڈ کے اسمبلی سپیکر کورونا انفیکشن سے متاثر پائے گئے ہیں

انہوں نے تمام پروگرام اور میٹنگز ملتوی کرنے کے ساتھ ہی ان سے ملاقات کرنے والے تمام لوگوں سے اگلی اطلاع تک ان سے نہ ملاقات کرنے کی اپیل کی ہے۔

خیال رہے کہ کچھ دن پہلے مسٹر بھگت نے بھی ان سے ملاقات کی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details