پیپل کوٹی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے نیشنل ہائی وے پر سواریوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔
اتراکھنڈ: لینڈ سلائیڈنگ کی رونگٹے کھڑے کردینے والی ویڈیو - ہائی وے پر سواریوں کی آمد و رفت متاثر
ریاست اترا کھنڈ میں چمولی کے پیپل کوٹی میں لینڈ سلائیڈنگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو کافی بھیانک ہے۔
landsliding
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح پہاڑوں سے مٹی اور پتھروں کے ٹکڑے گر رہے ہیں۔