اس دوران انہوں نے اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں وقف بورڈ کے پروموشنل اسکیم کے تحت منعقدہ اجلاس میں شرکت کی جہاں ریاست بھر سے بورڈ ممبران کو اقلیتوں کی ترقی کے لیے موثر اقدامات کرنے کی طرف متوجہ کرایا گیا۔
اترا کھنڈ: وقف بورڈ کی بہتری کے لیے اقدام - india waqf board
مرکزی وقف بورڈ کے سیکرٹری ڈاکٹر ایس اے ایس نقوی اور مرکزی وقف بورڈ کی ممبر ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے اتراکھنڈ کا دورہ کیا۔
![اترا کھنڈ: وقف بورڈ کی بہتری کے لیے اقدام اترا کھنڈ: وقف بورڈ کی بہتری کے لیے اقدام](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6053582-777-6053582-1581540659815.jpg)
اترا کھنڈ: وقف بورڈ کی بہتری کے لیے اقدام
اترا کھنڈ: وقف بورڈ کی بہتری کے لیے اقدام
اس دوران اتراکھنڈ وقف بورڈ کے انسپکٹر محمد علی نے کہا کہ مرکزی وقف کونسل اور وقف بورڈ کے اعلی عہدےدار ملک میں وقف کی کارگردگی پر خصوسی غور و خوض کر رہے ہیں۔
یہ ٹیم اتراکھنڈ کا دورہ کرنے آئی ہے۔ ٹیم نے اتراکھنڈ وقف بورڈ میں مختلف انتظامات سے بھی آگاہ کیا ہے اور اتراکھنڈ بورڈ کو متعدد اسکیموں کے بارے میں بھی بتایا ہے جو اتراکھنڈ بورڈ کی بڑی کامیابی میں شمار کی جاتی ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 4:04 AM IST