اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتراکھنڈ میں گاڑی گہری کھائی میں گری، 6 افراد ہلاک - چار افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے

اتراکھنڈ کے ضلع ٹہری میں جمعہ کےروز ایک گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، گاڑی میں سوار تین خواتین سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ چار افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

اتراکھنڈ میں گاڑی گہری کھائی میں گری، 6 افراد ہلاک
اتراکھنڈ میں گاڑی گہری کھائی میں گری، 6 افراد ہلاک

By

Published : Mar 6, 2020, 11:36 PM IST

ٹہری کے اعلی حکام ایس کے بھٹ نے بتایا کہ جوارنا-بنگيال موٹر مارگ پر دیويدھار کے نزدیک ایک گاڑی تقریبا 300 میٹر گہری کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں پھول چند پال (42)، گڈی دیوی (36)، پاروتی دیوی ، نتھے سنگھ (60)، کنوارا دیوی (65) اور بیر سنگھ (60) کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details