ریاست اتراکھنڈ کے ررکی میں 14 فروری 2019 کو پلوامہ حملے میں شہید ہونے والے فوجیوں کی یاد میں امر شہید چوک کا افتتاح کیا گیا۔
پلوامہ کے ہلاک شدگان کی یاد میں 'شہید چوک' کا افتتاح - فوجیوں کی یاد میں ایک امر شہید چوک کا افتتاح کیا گیا۔
پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں امر شہید چوک کا افتتاح کیا گیا۔
![پلوامہ کے ہلاک شدگان کی یاد میں 'شہید چوک' کا افتتاح شہیدو کی یاد میں شہید چوک کا افتتاح](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6078489-196-6078489-1581736059215.jpg)
شہیدو کی یاد میں شہید چوک کا افتتاح
اس چوک کا افتتاح اتراکھنڈ کے کابینی وزیر ستپال مہاراج نے کیا اور ہلاک شدگان فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرکے ان کی قربانییوں کو یاد کیا ۔
شہیدو کی یاد میں شہید چوک کا افتتاح۔ویڈیو
اس دوران ، ریاستی وزیر ستپال مہاراج نے کہا کہ ہلاک شدگان فوجیوں کی قربانی خالی نہیں جائے گی بلکہ شہدا کی یاد میں یہ نشانیاں لوگوں کو متاثر کرتی رہیں گی۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 9:41 AM IST
TAGGED:
شہیدو کی یاد میں شہید چوک