اردو

urdu

ETV Bharat / state

خواتین سیکھ رہی ہیں خود دفاع کی تدابیر - راجاجی ٹائیگر ریزرو

اتراکھنڈ کے جنگلات میں بڑھتے ہوئے واقعات اور ملک میں خواتین کے ساتھ ہونے والے مجرمانہ واقعات کے پیش نظر رشی کیش میں واقع راجاجی پارک میں انتظامیہ خواتین ملازمین کو خود دفاعی کی تدبیرسکھارہی ہے ۔

خواتین سیکھ رہی ہیں خود دفاع کی تدابیر
خواتین سیکھ رہی ہیں خود دفاع کی تدابیر

By

Published : Dec 20, 2019, 10:47 AM IST

پارک کے عہدیداروں نے خواتین جنگلات کی کارکنان کے لئے سات روزہ کراٹے کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔ جس میں وہ خود دفاعی تکنیک سیکھ رہی ہیں۔

کسی بھی ہنگامی دور سے نمٹنے کے لئے اپنے ساتھی کارکنان کا انتظار نہ کرنا پڑے اور وہ اپنی حفاظت اور جنگل کی حفاظت کو بہتر بنا سکے۔

خواتین سیکھ رہی ہیں خود دفاع کی تدابیر، دیکھیں ویڈیو

حیدرآباد واقعہ کے بعد سے خواتین کی حفاظت پر ملک بھر میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں راجاجی ٹائیگر ریزرو کی جانب سے خواتین جنگلات کی کارکنوں کو خصوصی تربیت دے کر دفاعی کی تعلیم دینا ایک بہت بڑا اقدام سمجھا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details