اور اس وجہ سے یہ خاندان اطراف و اکناف میں بے حد مشہور ہے۔ اور اسے ہندو مسلم اتحاد مثال مانا جا رہا ہے۔
نو راتری میں پوجا اور رمضان میں روزہ رکھتے ہیں رتن لال - رمضان 2019
ریاست اتراکھنڈ کے ہری دوار ضلع کے لکسر علاقے میں ایک ہندو خاندان گذشتہ چھبیس برسوں سے رمضان کے مہینے میں روزے کا اہتمام کرتا آرہا ہے۔
نو راتری میں پوجا اور رمضان میں روزہ رکھتے ہیں رتن لال
عالم اسلام کا برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ رمضان کا آغاز ہو چکا ہے، اس مہنیے میں مسلمان روزوں اور عبادتوں کا خاص اہتمام کرتے ہیں۔