اتراکھنڈ کے ہریدوار دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقریر Hate Speech Against Muslims کے معاملے میں پولیس نے سخت رویہ اپنایا اور معاملے کی جانچ کے لیے ایس پی لیول کے افسر کی صدارت میں 5 رکنی ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے۔
اس تعلق سے گڑھوال کے ڈی آئی جی کرن سنگھ ناگنیال نے کہا کہ قصوروار پائے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جبکہ متنازع سادھوؤں نے ایس آئی ٹی کے بعد اپنے رد عمل میں ایک بار پھر اشتعال انگیز بیانات جاری دیے ہیں۔
دھرم سنسد کے کنوینر نرسنگھانند گری نے کہا کہ حکومت دباؤ میں ایسے فیصلے لے رہی ہے۔ اتراکھنڈ میں بھی مسلم برادری کا غلبہ دکھائی دینے لگا ہے۔
Swami Narsighanand Reacts on SIT Probe