موری وکاس کھنڈ کے لوگ اپنی روز مرہ کی ضرورت کے تحت خطرناک ندی کو رسی کے سہارے پار کرتے ہیں۔ اس علاقے کے متعدد گاؤں کی یہی صورت حال ہے۔
ہر برس برسات کے دنوں میں یہی صورت حال پیدا ہو جاتی ہے۔
موری وکاس کھنڈ کے لوگ اپنی روز مرہ کی ضرورت کے تحت خطرناک ندی کو رسی کے سہارے پار کرتے ہیں۔ اس علاقے کے متعدد گاؤں کی یہی صورت حال ہے۔
ہر برس برسات کے دنوں میں یہی صورت حال پیدا ہو جاتی ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہاں پر حکومت کی جانب سے پل نہیں بنایا گیا ہے، جس وجہ سے علاقے کے لوگوں کو بے حد پریشانیاں ہوتی ہیں۔
بیمار اور حاملہ خواتین کے لیے یہ پریشانی اور بھی بڑھ جاتی ہے کیوں کہ انہیں علاج معالج کے لیے ہسپتال جانا ہوتا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ گاؤں میں ہسپتال کی سہولت موجود نہیں ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کی انتظامیہ کے افسران اس پر کوئی دھیان نہیں دے رہے ہیں۔