اردو

urdu

ETV Bharat / state

شاعری کے ذریعے امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت - اپنے کلام کا نذرانہ پیش کیے

ریاست اترا کھنڈ کے کاشی پور میں نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شاعری نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں شعرائے کرام نے نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔

شاعری کے ذریعے امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش

By

Published : Sep 18, 2021, 6:03 PM IST

ہر بار کی طرح اس بار بھی اترا کھنڈ کے کاشی پور میں نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شاعری نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں شعراء کرام نے اہل بیت علیھم السلام کی شان میں اپنے کلام کا نذرانہ پیش کیا۔

پروگرام میں موجود مقامی اور بیرونی شعراء کرام نے شرکت کی۔ اہل بیت علیہم السلام کی شان میں سلام اور منقبتی کلام کے ذریعہ خراج عقیدت پیش کیے۔ سبھی عزاداروں نے شعراء کرام کا کلام سن کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔ '

ABOUT THE AUTHOR

...view details