اردو

urdu

ETV Bharat / state

منگلور : مسجد کے امام کے ساتھ مار پیٹ - تمام تر سیاسی ، سماجی اور مذہبی سرگر میوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے

کورونا وائرس کے پھیلاو پر قابو پانے کے لئے لاک ڈاون کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے ۔ جس کے تحت تمام تر سیاسی، سماجی اور مذہبی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ مساجد میں بھی پانچ سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے ۔

مسجد کے امام کے ساتھ مار پیٹ
مسجد کے امام کے ساتھ مار پیٹ

By

Published : Apr 19, 2020, 6:25 PM IST

شہر منگلور میں کی ایک مسجد میں نماز کی ادائیگی کے لئے سابق رکن اسمبلی حاجی ثروت کریم اپنے ساتیھوں کے ہمراہ پہونچے ۔مسجد کے امام نے انسے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر مسجد میں پانچ سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے ۔

اس کے بعد سابق رکن اسمبلی اور ان کے حمایتیوں نے امام کے ساتھ مار پیٹ کی ۔جس کے بعد امام شدید طور پر زخمی ہوگئے ۔امام صاحب کی تحریر پر پولیس نے حاجی ثروت کریم انصاری اور ان کے 20 ساتیھوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔

مسجد کے امام کے ساتھ مار پیٹ

پولیس نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی اور مارپیٹ کا معاملہ درج کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details