اردو

urdu

ETV Bharat / state

لکھیم پور کھیری تشدد: اتراکھنڈ میں کانگریس کا احتجاج - योगी और मोदी सरकार का जोरदार विरोध

کانگریس نے لکھیم پور کھیری معاملے پر پورے اتراکھنڈ میں یوگی اور مودی حکومت کے خلاف سخت احتجاج کیا اور ساتھ ہی کارکنوں نے گرفتاری بھی دی۔

لکھیم پور کھیری تشدد: اتراکھنڈ میں کانگریس کا احتجاج
لکھیم پور کھیری تشدد: اتراکھنڈ میں کانگریس کا احتجاج

By

Published : Oct 6, 2021, 5:05 PM IST

لکھیم پور کھیری معاملے کو لے کر اتراکھنڈ کے کاشی پور میں کانگریس کارکنان نے شہر کی سڑکوں پر یوگی اور مودی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

لکھیم پور کھیری تشدد: اتراکھنڈ میں کانگریس کا احتجاج

احتجاج کے دوران کانگریس نے اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف نعرے بازی کی اور الزام عائد کیا کہ اتر پردیش کی یوگی حکومت اور مرکز کی مودی حکومت کسانوں کی تحریک کو کچلنے اور مارنے پر اتر آئی ہے۔

کانگریس نے لکھیم پور کھیری معاملے پر پورے اتراکھنڈ میں یوگی اور مودی حکومت کے خلاف سخت احتجاج کیا اور ساتھ ہی کارکنوں نے گرفتاری بھی دی۔

یہ بھی پڑھیں: راہل اور پرینکا گاندھی کو ملی لکھیم پور جانے کی اجازت

اتراکھنڈ کے کاشی پور میں کانگریس کارکنوں نے کوتوالی میں احتجاج کرتے ہوئے اے ایس پی کے معرفت اتر پردیش گورنر کے نام ایک میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ 'قاتلوں کو گرفتار کیا جائے اور سخت کارروائی کی جائے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details