اردو

urdu

By

Published : Feb 25, 2020, 10:58 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:15 PM IST

ETV Bharat / state

'امریکہ کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت کے تئیں بھارت پرعزم'

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے امریکہ کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت کے تئیں بھارت کے پُرعزم ہونے کا اظہار کیا۔

امریکہ کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت کے تئیں بھارت پرعزم
امریکہ کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت کے تئیں بھارت پرعزم

صدر رام ناتھ کووند نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اعزاز میں راشٹرپتی بھون میں دیے گئے عشائیہ سے پہلے کہا کہ بھارت امریکہ کے ساتھ اسٹریٹک شراکت کے لیے گہرائی سے پرعزم ہے۔

صدر امریکی مہمان اور ان کی اہلیہ کو راشٹرپتی بھون کے اشوکا ہال اور دربار ہال لیکر گئے اور انہیں راشٹرپتی بھون سے وابستہ تاریخی حقائق سے واقف کرایا

واضح رہے کہ اس سے پہلے مسٹر کووند اور ان کی اہلیہ سویتا کووند نے امریکی صدر اور پہلی خاتون میلانیا ٹرمپ سمیت پورے وفد کا استقبال کیا۔

صدر امریکی مہمان اور ان کی اہلیہ کو راشٹرپتی بھون کے اشوکا ہال اور دربار ہال لیکر گئے اور انہیں راشٹرپتی بھون سے وابستہ تاریخی حقائق سے واقف کرایا۔

راشٹرپتی بھون میں دونلڈ ٹرمپ اور ان کے وفد کے لیے مختلف طرح کے مزیدار کھانوں کا انتظام کیا گیا تھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:15 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details