سنجیو چترویدی کے اس مطالبہ کے بعد مرکزی سیاست میں ہلچل پیدا ہوگیا ہے۔
اس سلسلے میں انھوں نے مزکری حکومت کو خط بھی لکھا ہے۔
خیال رہے کہ سنجیو چترویدی اب تک 19 مقدمات اور ایک درجن سے زائد تبالے کے مسائل کو برداشت کر چکے ہیں۔

انہوں نے اپنے مطالبہ میں یہ تحریر کیا ہے کہ انہوں نے اب تک متعدد بدعنوانیوں کو اُجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
اس لیے انھوں نے مرکزی حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ مرکزی حکومت کے لوک پال برانچ میں ان کی تقرری عمل میں لائی جائے تاکہ وہ مزید بہتر کام کرسکیں۔
خیال رہے کہ مرکزی مرکزی لوک پال کی تفتیشی برانچ میں ابھی اسامی خالی ہے۔
اپنی دراخواست میں سنجیو چترویدی نے تحریر کیا ہے کہ فی الوقت اتراکھنڈ میں 13 افسروں کی تقرری عمل میں لائی جاسکتی ہے۔