اس پر تین افراد سوار تھے ۔ سرکاری طور پر اگرچہ کہ حادثے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے ۔ ہیلی کاپٹر پر سوار افراد کے متعلق بھی کوئی معلومات ابھی تک موصول نہیں ہو سکی ہے ۔
اتراکھنڈ میں راحتی سامان لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار - ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
اتراکھنڈ کے اترکاشی میں سیلاب متاثرین کے لئے راحتی سامان لے جا رہے ہیلی کاپٹرکے حادثے کا شکار ہونے کی اطلاع ہے۔
اتراکھنڈ میں راحتی سامان لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:00 PM IST