مراد آباد کے مشہور شاعر کے انتقال پر غم کی لہر - شاعر جاوید رشید عامر کا انتقال
مرادآباد کے مشہور معروف شاعر جاوید رشید عامر کے اچانک دنیا سے چلے جانے کے بعد مرادآباد کے علاوہ اتراکھنڈ میں بھی غم اور افسوس کا ماحول ہے۔
مشہور شاعر کے انتقال پر غم کا ماحول
مرادآباد کے معروف شاعر جاوید رشید عامر کا گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا۔ عامر صاحب نے میں مرادآباد میں اپنی کتاب سے شہرت پاتے ہوئے شاعری کی دنیا میں اپنی الگ شناخت بنائی اور مشہور ہوئے۔