اردو

urdu

ETV Bharat / state

بابا رام دیو سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو - کورونا کو صرف یوگا کے ذریعے ہی شکست دی جاسکتی ہے: بابا رام دیو

عالمی یوم یوگا سے قبل ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں یوگا گرو بابا رام دیو نے کہا کہ عالمی وبا کورونا کو آیوروید اور یوگا سے ہی شکست دیا جا سکتا ہے۔

بابا رام دیو سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو
بابا رام دیو سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو

By

Published : Jun 19, 2020, 7:18 PM IST

دہرادون: ان دنوں ملک اور دنیا میں کورونا کا قہر جاری ہے ۔ بھارت میں کورونا سے اب تک ہزاروں اموات ہوچکی ہیں۔ حکومت کے جانب سے لوگوں کو اس وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے متعدد اقدامات بھی کئے جارہے ہیں۔

بابا رام دیو سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو۔ ویڈیو

اس دوران آج ای ٹی وی بھارت کے نیوز ایڈیٹر نشانت شرما اور ریجنل ایڈیٹر، برج موہن سنگھ نے یوگا گرو بابا رام دیو سے خصوصی گفتگو کی ۔

بابا رام دیو سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو۔ ویڈیو

جس میں انہوں نے بتایا کہ آیوروید اور یوگا کے ذریعے ہی کورونا کو شکشت دیا جا سکتا ہے، بابا رام دیو نے ہریدوار کے وی آئی پی گھاٹ سے یوگا کے مختلف آسنوں کی بھی ریہرسل کی ۔

بابا رام دیو سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو

کورونا انفیکشن کی روک تھام کے اقدامات کے ساتھ ساتھ ، انہوں نے عالمی یوم یوگا کی تیاریوں کے بارے میں بھی بات کی۔ بابا رام دیو نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ ”یوگ زندگی گزارنے کا بہتر طریقہ ہے، یوگ سے بڑی دنیا میں کوئی دولت نہیں، وہ گذشتہ 40 برسوں سے مسلسل یوگا کررہے ہیں جس کی وجہ سے وہ آج بھی صحت مند ہیں”۔

بابا رام دیو سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو۔ ویڈیو

انہوں نے ملک کے نوجوانوں سے یوگا کو اپنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'کورونا کو صرف یوگا سے ہی شکست دیا جاسکتا ہے۔'

مکمل انٹرویو دیکھیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details