اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈاکٹرز تنخواہ سے محروم - محکمہ صحت کے کارکنان کو ابھی تک تنخواہ جاری نہیں کی گئی ہے۔

کورونا کی روک تھام کے لیے دن رات کام کر رہے محکمہ صحت کے کارکنان کو ابھی تک حکومت کے جانب سے تنخواہ جاری نہیں کی گئی ہے۔

ڈاکٹرز تنخواہ سے محروم
ڈاکٹرز تنخواہ سے محروم

By

Published : Apr 15, 2020, 7:21 PM IST

دہرادون: ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملے کی روک تھام کے لئے محکمہ صحت کی ٹیم زوروں شور سے کام کر رہی ہے، جس کی وجہ سے عوام کے نظر میں وہ خدا سے کم نہیں ہیں۔

اس دوران اتراکھنڈ میں کورونا کے بڑھتے معاملے کے درمیان محکمہ صحت کی ٹیم اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر مریضوں کے علاج میں مصروف ہے.حالانکہ اب تک ریاست میں کل 37 کورونا کے معاملے سامنے آ چکے ہیں.جس کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز دن رات لگاتار کام کر رہے ہیں۔

ڈاکٹرز تنخواہ سے محروم

وہیں کورونا کے روک تھام کے لیے دن رات کام کر رہے محکمہ صحت کے کارکنان کو ابھی تک حکومت کے جانب سے تنخواہ جاری نہیں کی گئی ہے ۔حالانکہ محکمہ صحت کے طرف سے ابھی تک اس کی کوئی کوئی شکایت سامنے نہیں آئی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details