اردو

urdu

ETV Bharat / state

تیرتھ سنگھ راوت کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

تیرتھ سنگھ راوت کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد سے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر میمز (Memes) خوب بن رہے ہیں۔

تیرتھ سنگھ راوت کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب
تیرتھ سنگھ راوت کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب

By

Published : Jul 3, 2021, 11:16 AM IST

Updated : Jul 3, 2021, 12:10 PM IST

تیرتھ سنگھ راوت کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد سے نئے وزیر اعلیٰ کے حوالے سے سیاسی راہداریوں میں ہلچل شدت اختیار کرگئی ہے۔ دوسری طرف تیرتھ سنگھ راوت کے بارے میں سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب آگیا ہے۔

تیرتھ سنگھ راوت کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب

تاہم بنیادی طور پر ان تمام میمز میں سے ایک ایسا ہی میمز جو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ دیکھا جارہا ہے وہ اتراکھنڈ میں وزیر اعلیٰ کی بھرتی کے بارے میں ہے۔

تیرتھ سنگھ راوت کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب
تیرتھ سنگھ راوت کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب

واضح رہے کہ تیرتھ سنگھ راوت نے جمعہ کی رات دیر تک راج بھون پہنچنے کے بعد وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ گورنر کو سونپ دیا تھا۔

تیرتھ سنگھ راوت کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب

تاہم اس کے بعد تیرتھ سنگھ راوت نے دفعہ 151 اور 164 کا حوالہ دیتے ہوئے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ان قوانین کی وجہ سے آئینی بحران پیدا ہوا ہے۔ ایسی صورتحال میں وہ خود مستعفی ہوجانا بہتر سمجھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے انہوں نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

تیرتھ سنگھ راوت کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب
تیرتھ سنگھ راوت کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب

سوشل میڈیا پر تمام طرح کے میمز وائرل ہو رہے ہیں۔ جس میں سے ایک میمز (Memes) میں ذکر کیا گیا ہے کہ اتراکھنڈ میں پٹواری سے پہلے ہی وزیراعلیٰ کی بھرتی نکلی ہے، تمام نوجوانوں کو جلد سے جلد درخواست دے دینی چاہیے۔ یعنی مجموعی طور پر سوشل میڈیا پر تیرتھ سنگھ راوت پر بنائے گئے میمز کا سیلاب سا آگیا ہے۔

تیرتھ سنگھ راوت کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب

یہ بھی پڑھیں: اتراکھنڈ: تیرتھ سنگھ راوت نے وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیا

تیرتھ سنگھ راوت کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب

واضح رہے کہ تیرتھ سنگھ راوت اپنے تین ماہ اور 22 دن کے دورِ حکومت میں کئی بار اپنی بیان بازی کے لئے سرخیوں میں رہے ہیں۔ کیونکہ اپنے دور حکومت میں تیرتھ سنگھ راوت نے ایسے بہت سارے بیان دیے جن سے نہ صرف ان کی شبیہ داغدار ہوئی بلکہ ملک اور دنیا میں ریاست اتراکھنڈ کی امیج کو بھی بدنام کیا گیا۔ جس کے بعد تیرتھ سنگھ راوت کے بارے میں طرح طرح کے میمز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی وائرل ہورہے ہیں۔

Last Updated : Jul 3, 2021, 12:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details