ملک میں کورونا وائرس کو روکنے کے لئے سماجی دوری برقرار رکھنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ کاشی پور کی پرانی منڈی کے سبزی فروشوں پر الزام ہے کہ انہوں نے سماجی دوری کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے ان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
کاشی پور: سماجی دوری پر عمل نہیں کرنے پر کارروائی - کاشی پور: سماجی دوری پر عمل کرنے پر انتظامیہ کی کارروائی
ریاست اترا کھنڈ کے ضلع کاشی پور میں واقع سبزی منڈی میں سماجی دوری پر عمل نہیں کرنے کے الزام میں انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔
کاشی پور میں سماجی دوری
ریاست اترا کھنڈ کے ضلع کاشی پور میں واقع سبزی منڈی میں سماجی دوری پر عمل نہیں کرنے کے الزام میں انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔