اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: آپ رہنما نے بی جے پی اور کانگریس پر تنقید کی

اتراکھنڈ کے کاشی پور میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے یوا سمواد نامی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اتراکھنڈ: آپ رہنما نے بی جے پی اور کانگریس پر تنقید کی
اتراکھنڈ: آپ رہنما نے بی جے پی اور کانگریس پر تنقید کی

By

Published : Aug 4, 2021, 6:04 PM IST

ریاست اتراکھنڈ عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اجے کوٹھیال کاشی پور کے ہوٹل اننیہ میں یوا سمواد نامی پروگرام کے دوران لوگوں کو یقین دلایا کہ 'اگر اتراکھنڈ میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بنتی ہے تو پارٹی ریاست کے لیے بہتر کام کرے گی۔

اس دوران آپ رہنما کوٹھیال نے بی جے پی اور کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ 'اتراکھنڈ کو وجود میں لانے کے لیے اور جن خوابوں کے لئے تحریک چلائی گئی تھی وہ بالکل بھی پورے نہیں ہوئے۔'

اتراکھنڈ: آپ رہنما نے بی جے پی اور کانگریس پر تنقید کی

یہ بھی پڑھیں: عام آدمی پارٹی کی رکنیت حاصل کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

اتراکھنڈ تحریک کے شہدا کے خوابوں کا بی جے پی اور کانگریس دونوں نے ہی اپنے مفاد کے لیے استعمال کیا۔ اب وقت آگیا ہے کہ عوام اتراکھنڈ کے لئے عام آدمی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہوں اور ریاست کی نئی تعمیر کا حصہ بنیں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details