سی پی آئی کے ابتدائی رکن رہے آنجہانی کامریڈ ذوالفقاراحمد کی 19 ویں برسی کے موقع پر ایک جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے اتل کمار انجان نے کانگریس پر طنز کیا۔ انہوں نے کہا کہ 140 سال پرانی پارٹی گزشتہ آٹھ ماہ سے اپنا صدر منتخب نہیں کر سکی۔
کامریڈ ذوالفقار احمد کی برسی کے موقع پر کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے کارکنوں نے بھی شرکت کی۔