اردو

urdu

ETV Bharat / state

ضلع پنچایت ممبروں کی میٹنگ - سرکٹ ہاوس میں ضلع پنچایت ممبروں کی ایک میٹنگ

ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے سرکٹ ہاوس میں ضلع پنچایت ممبروں کی ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

ضلع پنچایت ممبروں کی میٹنگ
ضلع پنچایت ممبروں کی میٹنگ

By

Published : Dec 28, 2019, 7:53 PM IST

اس میٹنگ میں ضلع کے سبھی ضلع پنچایت ممبروں نے حصہ لے کر اپنے اپنے علاقے کی پریشانیوں کو رکھا۔

ضلع پنچایت ممبروں کی میٹنگ

ضلع پنچایت ممبروں کہ علاقہ میں حکومت کے منسوبےکہ تحت، گھروں کی پریشانی کو حل کرنے اور ان کی بات کو اعلا افسران تک پہنچانے کے لیے ضلع پنچایت صدر نے بھروسہ دلایا ہے۔

میٹنگ کے دوران اچانک اپنی شکایت لے کر گاؤں کے مقامی پہنچ گئے اور ضلع پنچایت صدر سے اپنے علاقے کی پریشانیوں کو رکھا۔

ضلع پنچایت ممبروں نے ضلع پنچایت صدر سے اپنی بات کو رکھتے ہوئے کہا کہ 'منصوبوں کے تحت جو کام کیے جانے ہیں ان کی پیمنٹ ابھی نہیں آئی ہے۔

صدر نے بھروسہ دلاتے ہوئے کہا کہ 'ضلع پنچایت علاقے میں رکے کاموں کو جلد پورا کیا جائے گا۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details