اردو

urdu

ETV Bharat / state

سماجوادی پارٹی امیدوار کی رجحان میں سبقت - زیدپور اسمبلی نشست

زیدپور اسمبلی نشست کے ابتدائی رجحان نہایت حیران کن ہیں۔ سماجوادی پارٹی امیدوار گورو کمار راوت شروع سے ہی لگاتار سبقت بنائے ہوئے ہیں۔

سماجوادی پارٹی امیدوار کی رجحان میں سبقت

By

Published : Oct 24, 2019, 12:26 PM IST

ابھی تک 19 راؤنڈ کی گنتی میں ایس پی امیدوار نو ہزار ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔

سماجوادی پارٹی امیدوار کی رجحان میں سبقت، دیکھیں ویڈیو
سماجوادی پارٹی کارکنان میں خوشی دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ رجحانات کے بعد ایس پی کارکنان جوش میں آ کر کاؤنٹنگ سینٹر کے آگے جوش میں نعرہ بازی کر رہے ہیں۔پولس انہیں سمجھا بجھا کر خاموش کرا رہی ہے، لیکن وہ بار بار نعرہ بازی کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details