ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں خستہ حال ہائی ٹینشن تار کی زد میں آنے سے ایک نوجوان کی موقع پر موت ہوگئی۔
جونپور: ہائی ٹینشن تار گرنے سے نوجوان ہلاک - پولیس موقع پر پہنچ کر حادثہ کی تفتیش میں مشغول ہے
اترپردیش کے ضلع جونپور منڈیاھوں کوتوالی حلقہ کے جوگا پور گاؤں کا معاملہ ہے جہاں ایک نوجوان ہائی ٹینشن تار کی زد میں آنے سے موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
جونپور میں ہائی ٹینشن کا تار گرنے سے نوجوان ہلاک
منڈیاھوں کوتوالی حلقہ کے جوگا پور گاؤں کا معاملہ ہے جہاں ایک نوجوان ہائی ٹینشن تار کی زد میں آنے سے موقع پر ہی ہلاک ہوگیا ہے۔
پولیس موقع پر پہنچ کر حادثہ کی تفتیش میں مشغول ہے۔ وہیں، محکمہ بجلی کے ذمہ داران حادثے کے آدھے گھنٹے بعد تک بھی نہیں پہنچے۔