اردو

urdu

ETV Bharat / state

میرٹھ میں نوجوان کا گولی مار کر قتل - up news

دہلی، دہرادون ہائی وے پر نامعلوم بدمعاشوں نے ایک نوجوان کو گولی مارکر ہلاک کر دیا اور اس کے پاس موجود نقدی لے کر فرار ہو گئے۔ اس واردات سے علاقے میں ڈر کا ماحول ہے۔

میرٹھ میں نوجوان کو گولی مار کر قتل
میرٹھ میں نوجوان کو گولی مار کر قتل

By

Published : Feb 9, 2021, 9:31 PM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے تھانہ دورالا کے رہائشی شاہ نواز عالم کو دہلی دہرادون ہائی وے پر نامعلوم بدمعاشوں نے گولی مار کر قتل کر دیا اور اس کے پاس سے نقدی لے کر فرار ہو گئے۔

واردات کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے اور واردات کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

ویڈیو

میرٹھ میں کام کرنے والے شاہ نواز کی موت کی خبر جب گاؤں دورالا پہنچی تو عوام میں غم کا ماحول پیدا ہوگیا حالانکہ پولیس قاتلوں کو جلد گرفتار کرنے کی بات کہہ رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details