اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹرک کی زد میں آنے سے نوجوان ہلاک - نوجوان ہلاک

اتر پردیش کے بہرائچ - گونڈا شاہراہ پر خُٹِھنا کے قریب سڑک پر موٹرسائیکل کے پلگ کی صفائی کر رہے ایک نوجوان کو ٹرک نے ٹھوکر مار کر ہلاک کر دیا۔

ٹرک کی زد میں آنے سے نوجوان ہلاک
ٹرک کی زد میں آنے سے نوجوان ہلاک

By

Published : Jan 10, 2020, 8:15 AM IST

اطلاعات کت مطابق انکت کمار جیسوال (24) ولد رام گوپال جیسوال ، ساکن میواتی پورہ کسی کام سے پیاگپور گیا تھا۔ موٹر سائیکل سے گھر واپس آرہا تھا کہ تبھی خٹیھنا پولیس چوکی کے کولہوا کے قریب موٹرسائیکل میں کچھ خرابی آجانے کی وجہ سے سڑک کنارے موٹرسائیکل کھڑی کر انکت موٹر سائیکل کا پلگ صاف کرنے لگا تبھی پیاگپور کی جانب سے آرہے تیز رفتار ٹرک نے اسے ٹھوکر مار دی۔ ڈرائیور فرار ہوگیا۔

ٹرک کی زد میں آنے سے نوجوان ہلاک

زخمی حالت میں نوجوان کو میڈیکل کالج پہچایا گیا جہاں ڈاکڑوں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details