اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر میں ٹرین سے گرکر نوجوان کی موت - ٹرین سے گرکر ایک نوجوان کی موت

مظفر نگر میں چلتی ٹرین سے گرکر ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ اطلاع کے مطابق نوجوان کی عمر 28 برس تھی۔

Young man dies after falling from train in Muzaffarnagar
مظفر نگر میں ٹرین سے گرکر نوجوان کی موت

By

Published : Jun 21, 2020, 4:44 PM IST

اترپردیش میں مظفر نگر ضلع کے شہر کوتوالی علاقے میں چلتی ٹرین سے گرکر ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک 28 سالہ نوجوان بامن ہیڑی کے نزدیک چلتی ٹرین سے گر گیا۔ سنگین طور پر زخمی حالت میں نوجوان کو علاج کے لئے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

ہسپتال انتظامیہ نے معاملے کی اطلاع پولیس کو دی۔ پولیس نے بتایا کہ مہلوک کی شناخت رام پور تراہا کے ہری موہن کے طور پر ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details