اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے ماحول کو بگاڑنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے،گرفتار شدہ نوجوان پر یہ الزام عائد ہے کہ اس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا تھاڈجس میں اپیل کے ساتھ ساتھ متنازعہ جملے بھی کہے گئے تھے، سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد پولیس نے اس نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ One Arrested for Posting Controversial Video in Barabanki
پولیس کے مطابق رامنگر کوتوالی حلقے کے قصبہ رامنگر کے محمد سہیل اختر سلمانی ولد شمیم سلمانی نے سوشل میڈیا پر 13 سیکنڈ کا ایک ویڈیو پوسٹ کیا،اس پوسٹ میں محمد سہیل اختر جمعہ کو عشا کی نماز کے بعد نوپور شرما اور نوین جندل کے خلاف احتجاج کر نے اور لوگوں سے کثیر تعداد میں اس احتجاج میں شرکت کی اپیل کی تھی،اس ویڈیو میں وہ نوجوان لوگوں سے احتجاج میں شرکت کی اپیل کے ساتھ ساتھ نازیبا جملے بھی کہے تھے،سوشل میڈیا پر جیسے ہی یہ ویڈیو وائرل ہوا پولیس حرکت میں آئی،اوراس اسے گرفتار کر کے لے گئی۔
Arrested Over Controversial Remarks: نُپور شرما کے خلاف متنازعہ تبصرہ کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار - بارہ بنکی میں پولیس کیا گرفتار
پولیس کے مطابق رامنگر کوتوالی حلقے کے قصبہ رامنگر کے محمد سہیل اختر سلمانی ولد شمیم سلمانی نے سوشل میڈیا پر 13 سیکنڈ کا ایک ویڈیو پوسٹ کیا،اس پوسٹ میں محمد سہیل اختر جمعہ کو عشا کی نماز کے بعد نوپور شرما اور نوین جندل کے خلاف احتجاج کر نے اور لوگوں سے کثیر تعداد میں اس احتجاج میں شرکت کی اپیل کی تھی۔ One Arrested for Posting Controversial Video in Barabanki
گرفتار
مزید پڑھیں:Remarks on Prophet: نپور شرما کی گرفتاری کو لے کر احتجاجی مظاہرہ آج
نوجوان پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے سمیت کئی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
Last Updated : Jun 11, 2022, 12:18 PM IST