اردو

urdu

ETV Bharat / state

یوگی نے ملائم سنگھ یادو کی عیادت کی - یوگی آدتیہ ناتھ

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج سابق وزیراعلیٰ ملائم سنگھ یادو سے اسپتال میں جا کر ملاقات کی اور ان کی صحت کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔

یوگی نے ملائم سنگھ یادو کی عیادت کی

By

Published : Jun 10, 2019, 7:56 PM IST

واضح رہے کہ ملائم سنگھ یادو ہائی شوگر کی وجہ سے سخت علیل ہیں اور وہ لوہیا انسٹی ٹیوٹ کے سیکنڈ فلور کے پرائیویٹ وارڈ میں زیرِ علاج ہیں۔

یوگی نے ملائم سنگھ یادو کی عیادت کی

ان کا علاج ڈاکٹر بھون چند تیواری کر رہے ہیں۔

یوگی آدتیہ ناتھ جب ملاقات کرنے پہنچے، تب ملائم سنگھ یادو کے ساتھ اُن کے بیٹے اکھلیش یادو بھی موجود تھے۔

یوگی نے ملائم سنگھ یادو کی عیادت کی

اس دوران یوگی نے ان کی خیریت دریافت کی اور صحت کے لیے دعا کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details