اترپردیش کے متھرا سے بی جے پی رکن پارلیمان ہیما مالنی نے کہا کہ سال 2022 میں یوپی میں ہونے والے اسمبلی انتخابات وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں لڑا جائے گا۔
یوگی کی قیادت میں لڑا جائے گا 2022 کا اسمبلی انتخاب: ہیما مالنی - اردو نیوز اترپردیش
متھرا سے بی جے پی رکن پارلیمان ہیما مالنی نے کہا کہ آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخاب وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں لڑا جائے گا۔

یوگی کی قیادت میں لڑا جائے گا 2022 کا انتخاب: ہیما مالنی
ہیما مالنی نے ایک سوال کے جواب میں اتوار کو میڈیا سے کہا کہ اترپردیش کا اگلا اسمبلی انتخاب وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں لڑا جائے گا۔ یوگی نے گزشتہ چار سالوں میں ریاست میں ترقیاتی کام کیے ہیں۔
مزید پڑھیں: بدایوں: کلکٹریٹ کیمپس میں پولیس اور صحافیوں کے مابین نونک جھونک