اردو

urdu

ETV Bharat / state

مختار انصاری پر حکومت کا شکنجہ، عمارت منہدم کرنے کی کارروائی جاری - bsp leader mukhtar ansari

یوگی حکومت کی جانب سے ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں واقع بہوجن سماج پارٹی کے سینیئر رہنما مختار انصاری کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ہے۔

مختار انصاری پر حکومت کا شکنجہ سخت، عمارت منہدم کرنے کی کارروائی جاری
مختار انصاری پر حکومت کا شکنجہ سخت، عمارت منہدم کرنے کی کارروائی جاری

By

Published : Mar 6, 2021, 10:23 AM IST

Updated : Mar 6, 2021, 12:55 PM IST

لکھنؤ میں یوگی حکومت نے مختار انصاری کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔

مختار انصاری پر حکومت کا شکنجہ

وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کی ہدایت پر حضرت گنج میں واقع ان کی عمارت 'رانی سلطنت بلڈنگ' کو منہدم کیا جارہا ہے۔

مختار انصاری پر حکومت کا شکنجہ

انتظامیہ کے مطابق یہ عمارت غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی تھی۔

Last Updated : Mar 6, 2021, 12:55 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details