اردو

urdu

ETV Bharat / state

'یوگی کے بجٹ سے عوامی مسئلوں کا حل غائب' - یوگی آدتیہ ناتھ حکومت

کانگریس سے اترپردیش کی انچارج و جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے بجٹ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ تو آگیا ہے، لیکن اس میں لوگوں اور خصوصاً کسانوں کے مسئلے کا کوئی حل نہیں ہے۔

'یوگی کے بجٹ سے عوامی مسئلوں کا حل غائب'
'یوگی کے بجٹ سے عوامی مسئلوں کا حل غائب'

By

Published : Feb 19, 2020, 2:57 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:24 PM IST

پرینکا گاندھی نے بدھ کو طنز کرتے ہوئے کہا کہ، 'اترپردیش حکومت کا بجٹ آیا ہے۔'

پرینکا گاندھی ٹویٹ

انہوں نے کہا کہ حکومت صرف بجٹ لے کر آئی ہے اور اس میں ریاست کے کسانوں سے جڑے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیاہے۔

انہوں نے ٹویٹ کر کے کہا کہ 'کسانوں کےآوارہ جانوروں مسئلے کا حل اس میں سے غائب ہے۔گنے کی باقی ادائیگی غائب ہے،کسانوں کی فصل کی نقصان کا معاوضہ غائب ہے،کسانوں کی فصل کی قیمت کی بات غائب ہے۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details