اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: یوگی آدتیہ کی اعلی افسران کے ساتھ میٹنگ

مرادآباد کے سرکٹ ہاؤس پہنچے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور ضلع کے اعلی عہدیداروں کے درمیان میٹنگ جاری ہے ۔

مرادآباد: یوگی آدتیہ کی اعلی افسران کے ساتھ میٹنگ جاری
مرادآباد: یوگی آدتیہ کی اعلی افسران کے ساتھ میٹنگ جاری

By

Published : Dec 12, 2020, 3:45 PM IST

ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ آج مرادآباد کے سرکٹ ہاؤس پہنچے ہیں۔ جہاں وزیر اعلی اور ضلع کے اعلی عہدیروں کے درمیان میٹنگ جاری ہے ۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے مرادآباد آنے کی اطلاع ملتے ہی ضلع انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ شہر کے تمام سڑکوں پر بڑی تعداد میں پولیس اہلکار کو تعینات کیا گیا ہے ۔

ویڈیو

اس دوران ٹرافک ایس پی نے شہر میں آنے والے سڑکوں میں مزید تبدیلی کی ہے وہیں دہلی اور کانٹھ روڈ ویز سے شہر مٰیں آنے والے تمام گاڑیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یہ سبھی راستے آج بارہ بجے سے پانچ بجے تک بند رہیں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details