اردو

urdu

ETV Bharat / state

سہارن پور جیل میں یوگا - بھرت بھوشن

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارن پور میں عالمی یوم یوگا کے موقع پر تیاریاں زور و شور سے ہورہی ہیں۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Jun 19, 2019, 9:22 PM IST

یوگا استاد و پدم شری بھرت بھوشن نے جیل میں بند 1450 قیدیوں کو یوگا کی تعلیم دیتے ہوئے کہا کہ یوگا ذہنی تناؤ کو کم کرنے کا باعث ہے۔

انہوں نے تمام قیدیوں کی جیلر راجیش پانڈے کی موجودگی میں یوگا کی تعلیم دی۔

متعلقہ ویڈیو

اس موقع پر جیلر راجیش پانڈے نے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کی بھارت بھوشن ہمارے جیل میں آئے اور انہوں نے یوگاکی تعلیم دی

ABOUT THE AUTHOR

...view details