اردو

urdu

ETV Bharat / state

کروناوائرس: یمنا ایکسپریس وے بھی بند - اترپردیش نیوز

گریٹر نوئیڈا سے آگرہ جانے والی یمنا ایکسپریس وے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔

یمنا ایکسپریس وے بھی بند
یمنا ایکسپریس وے بھی بند

By

Published : Mar 24, 2020, 7:22 PM IST

یمنا ایکسپریس وے 165 کلومیٹر طویل گوتم بدھ نگر، علی گڑھ، متھرا اور ضلع آگرہ کی سرحد سے گزرتی ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیر کی صبح سے لے کر سینکڑوں گاڑیاں یمنا ایکسپریس وے سے گذر گئیں، تاہم لاک ڈاؤن کا اثر رات کے وقت تک یمنا ایکسپریس وے پر نظر آنے لگا اور دیر رات یمنا ایکسپریس وے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔

یمنا ایکسپریس وے کے بند ہونے کے بعد آگرہ، علی گڑھ اور متھرا کے علاوہ لکھنؤ اور کانپور سے بھی رابطہ ختم ہوگیا۔

پولیس کے جاری کردہ حکم کے مطابق لوگوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details