اتر پردیش کے ضلع جونپور میں شہر کے محلہ عالم گنج میں واقع ویاپار منڈل کے دفتر پر ویاپار منڈل کلیان سمیتی اتر پردیش کی جانب سے تحفظ خوراک و دوا انتظامیہ شعبہ کے ذریعہ جاری کردہ فوڈ لائسنس کھدرا ویاپاریوں میں تقسیم کیا گیا۔
جونپور: ویاپار منڈل نے تقسیم کیا فوڈ لائسنس - jounpur urdu news
ویاپار منڈل کلیان سمیتی اتر پردیش کے ریاستی صدر جاوید عظیم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ویاپار منڈل کلیان سمیتی ہر طرح سے ویاپاریوں کو سہولیات فراہم کراتی رہتی ہے۔
اتراکھنڈ گلیشیئر واقعہ: ریسکیو آپریشن کا پھر آغاز، 35 لاشیں برآمداس موقع پر ویاپار منڈل کے تمام عہدیداران موجود رہے۔
ویاپار منڈل کلیان سمیتی اتر پردیش کے ریاستی صدر جاوید عظیم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ویاپار منڈل کلیان سمیتی ہر طرح سے ویاپاریوں کو سہولیات فراہم کراتی رہتی ہے اور ویاپاریوں کو فائدہ پہونچانے کے لئے متعدد پروگرام کا انعقاد کرتی رہتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اتراکھنڈ گلیشیئر واقعہ: ریسکیو آپریشن کا پھر آغاز، 35 لاشیں برآمد
انہوں نے ویاپاریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنی اپنی دکانوں میں صاف صفائی کا اہتمام کریں اس کے لئے ویاپار منڈل خود اور انتظامیہ بیداری مہم کے ذریعے سے دکانداروں کو آگاہ کرتی رہتی ہے۔