اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر میں ٹرک سے کچل کر مزدور کی موت - مزدور کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں مظفر نگر ضلع کے بڈھانا علاقے میں اتوار کو ٹرک کی زد میں آکر ایک مزدور کی موت ہوئی ہے۔

مظفر نگر میں ٹرک سے کچل کر مزدور کی موت
مظفر نگر میں ٹرک سے کچل کر مزدور کی موت

By

Published : Jun 21, 2020, 4:37 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ بائیوالا پولیس چوکی سے کچھ دور ایٹ کے بھٹے کے نزدیک ٹرک کی زد میں آکر ایک مزدور کی موت ہوگئی۔

مہلوک کی شناخت نزدیکی باغپت ضلع میں چاندی نگر علاقے کے منصور پور کے نندو کے طور پر ہوئی ہے۔ مہلوک نزدیک کے ہی ایک بھٹے پر مزدوری کرتا تھا اور سرک پار کرتے ہوئے ٹرک کی زد میں آجانےسے حادثے کے تحت اس کی موت ہوگئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details