اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: سی اے اے مخالف احتجاج کا 16 دن مکمل

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے عید گاہ میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کے احتجاج کا 16 دن مکمل ہو گیا۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج کا 16 دن مکمل
سی اے اے کے خلاف احتجاج کا 16 دن مکمل

By

Published : Feb 13, 2020, 5:36 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:43 AM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران خواتین نے بتایا کہ ہم پردے میں رہنے والے ہیں، کبھی بھی سڑکوں پر نہیں آئے لیکن آج شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہمیں سڑکوں پر اترنا پڑا۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج کا 16 دن مکمل

انہوں نے بتایا کہ اس احتجاج کو آج پورے 16 دن مکمل ہو گئے ہیں تاہم حکومت کا کوئی بھی نمائندہ ہم سے ملاقات کرنے نہیں آیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:43 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details