شاہین باغ کی طرز پر ریاست اترپردیش کے مرادآباد عیدگاہ میدان میں سینکڑوں خواتین کی جانب سے سی اے اے کے خلاف احتجاج آج تیسرے دن میں داخل ہوگیا اور احتجاجی مظاہرین نے مرکزی حکومت کے خلاف اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔
مراد آباد میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج جاری - Khawateeno se khas Baat
دہلی کے شاہین باغ میں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف ایک خواتین کی جانب سے کیا جارہا ایک جاری ہے۔

مراد آباد میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج جاری
مراد آباد میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج جاری
مرادآباد عیدگاہ میں جاری احتجاج میں شریک مظاہرین سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بات کی۔ خواتین نے بتایا کہ ملک میں بیروزگاری کا مسئلہ بہت اہم ہے لیکن وزیراعظم نریندر مودی اس جانب کوئی توجہ نہیں دے رہے ہیں۔
احتجاجی خواتین نے مرکزی حکومت سے سی اے اے سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:16 PM IST
TAGGED:
Khawateeno se khas Baat