اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف نویں دن بھی خواتین کا احتجاج جاری

گزشتہ 29 جنوری سے شروع ہوا احتجاج کا آج نوے دن ہے، لیکن خواتین کی آواز اور تعداد دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔

سی اے اے کے خلاف نویں دن بھی خواتین کا احتجاج جاری
سی اے اے کے خلاف نویں دن بھی خواتین کا احتجاج جاری

By

Published : Feb 6, 2020, 11:42 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:43 AM IST

ریاست اترپردیش کے مراد آباد میں شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف عید گاہ میدان میں 29 جنوری سے شروع ہوا احتجاج کا آج نوا دن ہے، لیکن خواتین کی آواز اور تعداد دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔

سی اے اے کے خلاف نویں دن بھی خواتین کا احتجاج جاری۔ویڈیو

اس احتجاج میں اب مرادآباد کے علاوہ ضلع رامپور اور آس پاس کی خواتین بھی بڑی تعداد میں شامل ہونے کے لیے مرادآباد عیدگاہ میدان پہنچ رہی ہیں۔

سی اے اے کے خلاف نویں دن بھی خواتین کا احتجاج جاری

اس قانون کے خلاف آج رامپور سے عیدگاہ میدان میں سیکڑوں کی تعداد میں پہنچی خواتین نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنی آواز بلند کرکے حکومت سے سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے

سی اے اے کے خلاف نویں دن بھی خواتین کا احتجاج جاری
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:43 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details