اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی کے شاہین باغ کی خواتین پہنچی مرادآباد - ای ٹی وی بھارت کی خبر

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے عیدگاہ میدان میں مسلسل 24 ویں روز سے سی اے اے اور این پی آر کے خلاف جاری اس احتجاجی مظاہرے کو دہلی کے شاہین باغ کی خواتین خطاب کرنے پہنچی۔

دہلی کے شاہین باغ کی خواتین پہنچی مرادآباد
دہلی کے شاہین باغ کی خواتین پہنچی مرادآباد

By

Published : Feb 23, 2020, 8:08 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:03 AM IST

دہلی کے شاہین باغ کی خواتین نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات چیت کے دوران کہا کہ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ہو رہے ہیں۔ ملک کے ہر ضلع میں ایک شاہین باغ بن گیا ہے۔

دہلی کے شاہین باغ کی خواتین پہنچی مرادآباد

خواتین نے کہا کہ آج شاہین باغ کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے کے لیے پوری دنیا میں جانا جا رہا ہے، اگر حکومت ہماری بات مان کر شہریت ترمیمی قانون کو واپس لے لے تو ہم ایک گھنٹے میں شاہین باغ خالی کردیں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:03 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details