اردو

urdu

ETV Bharat / state

امروہہ: خاتون کی لاش ملنے سے علاقے میں خوف کا ماحول - خاتون کے سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے تھانہ سیداں گلی کے علاقے بیگ پور گاوں میں ایک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد کی گئی ہے، خاتون کے سر میں گولی ماری گئی ہے۔

خاتون کی لاش ملنے سے علاقے میں خوف کا ماحول
خاتون کی لاش ملنے سے علاقے میں خوف کا ماحول

By

Published : Jan 27, 2020, 7:53 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:33 AM IST


جب مقامی لوگ اپنے کام کے لئے کھیت کی طرف جارہے تھے کہ نامعلوم خاتون کی لاش پڑی ہوئی نظر آئی، اس کے بعد گاؤں کے لوگوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔

خاتون کی لاش ملنے سے علاقے میں خوف کا ماحول

موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے، اندازہ لگایا جا رہا ہے کی خاتون کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش جنگل میں پھینک دی گئی ہے۔

پولیس اس کیس کی تحقیقات میں مصروف ہو گئی ہے فی الحال لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 4:33 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details