سونبھدر: اترپردیش کے ضلع سونبھدر کے رابرٹس گنج کوتوالی علاقے میں اتوار کو ایک خاتون کی لاش مشتبہ حالات میں گھر کے اندر ٹین شیڈ کے پائپ سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔Woman found dead under suspicious circumstance
سسرال والوں کے مطابق اس نے خودکشی کی ہے جبکہ متوفی کے والد جہیز میں موٹر سائیکل نہ دینے کی وجہ سے قتل کر کے لاش کو لٹکانے کا الزام لگایا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گھوراول کے ہیرال لال نے اپنی بیٹی سریتا(28) کی شادی سال 2011 میں کمہریا گاؤں باشندہ انل گپتا کے ساتھ کی تھی۔