مظفر نگر:مظفر نگر کے تھانہ میراں پور علاقے کے گاؤں تولہڑی میں ایک کچّے مکان پر آسمانی بجلی گری، جس سے اس مکان کی چھت گرگئی۔ اس حادثے میں ایک مزدور اور اس کی ماں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ چھت گرنے کی خبر سے گاؤں میں افراتفری مچ گئی۔ ملبے میں دبے لوگوں کو نکالا گیا جس میں ماں بیٹے ہلاک ہوگئے۔ وہیں چھت گرنے کی خبر موصول ہوتے ہی انتظامیہ کے اعلی افسران موقع پر پہنچے اور چھت کے ملبے کو ہٹانا کا کام شروع کیا۔
Lightning Strike in Muzaffarnagar: مظفر نگر میں آسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹے کی موت - مظفرنگر نیوز
مغربی اترپردیش کے مختلف اضلاع میں مسلسل بارش جاری ہے۔ مظفر نگر میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک مکان کی چھت گر گئی۔ ملبے میں دبنے سے ایک مزدور اور اس کی والدہ کی موت ہوگئی۔ Woman son killed as roof of house collapses following lightning strike
مظفر نگر میں آسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹے کی موت